the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدر آ باد 8 جنو ری (ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں چا در گھا ٹ کے پا س ایک تیز رفتا ر کا ر سڑ ک کے پا س دیوا ر میں گھس گئی جسمیں 9 افرا د سفر کر ر ہے تھے جبکہ ا س حا د ثہ میں دو لو گو ں کی مو ت و اقع ہو گئی اور ایک کی حا لت نا ز ک بتا ئی گئی ہے۔ تما م زخمیو ں کو قریبی عثما نیہ جنر ل ہا سپٹل میں شر یک کر ادیا گیا ہے ۔ ا طلا عا ت کے



مطا بق ‘ مرنے والے کا نا م و رون بتا یا گیا ہے جو ڈ گری کے دو سرے سا ل کا طا لب علم ہے اور د و سرے سا تھی کا نا م نر یند ر بتا یا گیا ہے ۔ و یشنو جو کا ر ڈ رائیو کر ر ہا تھا بڑ ے بھا ئی کے ر قعے با نٹ کر وا پس ہو ر ہے تھے تبھی صبح 2-20 بجے گا ڑی حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی ۔ ا سسٹنٹ کمشنر پو لیس نے بتا یا کہ گا ڑی پر سے کنٹرول کھو دینے کے بعد حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی ۔ مرنے والو ں کی عمریں 20 سال بتا ئی گئیں ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.